ملی: کے نتائج

2پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کا امریکہ مےں بھی شہری پر تشدد 1750ڈالر کے مچلکوں پر رہائی ملی

واشنگٹن + کولوراڈو (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) لاہور مےں دو پاکستانی شہریوں کے قاتل سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس نے پارکنگ کے تنازعہ پر امریکہ مےں بھی شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس پر اسے گرفتاری کے بعد 1750ڈالرز کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کر دیا گیا۔ امریکی ریاست

سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملی تو آئندہ ماہ ریلیف آپریشن بند ہوجائیگا: اقوام متحدہ

اسلام آباد (ثناءنیوز) اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملی تو آئندہ ماہ اقوام متحدہ کا ریلیف آپریشن بند ہوسکتا ہے۔ سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وسائل تیزی سے ختم ہوتے جارہے ہیں اور بڑی تعداد متاثرین کو

این آئی سی ایل سکینڈل....ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ نے ملی بھگت سے ملزموں کو فائدہ پہنچایا‘ ظفر قریشی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) این آئی سی ایل کیس کے تفتیشی افسر ظفر قریشی نے کیس کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ 100 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سکینڈل سے متعلق بہت سے انکشافات کئے ہیں‘ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میں نے ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ سے کہا تھا کہ وہ

مزید نتائج