ملکر: کے نتائج

پاکستانی امداد روکنے کا بل امریکی ایوان نمائندگان میں پیش‘ حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان سے ملکر کارروائی کرنا چاہتے ہیں : امریکہ‘ چین سے بھی بات کرنا چاہتے ہیں : ہیلری

واشنگٹن (آئی این پی + اے این این) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے ریپبلکن رکن ٹیڈپوئے نے پاکستان کی امداد بند کرنے کےلئے بل ایوان نمائندگان میں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اُسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے بعد ثابت ہو گیا کہ پاکستان بے وفا، دھوکے

زرداری کی شیخ راشد سے ملاقات‘ پاکستان اور امارات کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

دبئی (آن لائن) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے خطے میں قیام امن اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے خطے کی تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی فلاح وبہبود اور معاشی استحکام پر اپنی توجہ مرکوز کریں تاکہ خطے کو غربت بے روزگاری اور دہشت گردی جیسے مسائل پر قابو

پاکستان اور چین خطہ میں امن کیلئے ملکر کام کر رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

بیجنگ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پرعزم ہے اور اس نے خطہ میں امن واستحکام کو یقینی بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کی ہمیشہ حمایت کی ہے، پاکستان اور چین خطہ میں امن کیلئے مل کر کام کررہے ہیں اور

مزید نتائج