لاہور (اپنے نمائندے سے + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کے لئے غیر مقبول فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں‘ وقت کے ساتھ تمام معاملات درست ہو جائیں گے۔ موجودہ حالات میں ہمارے سامنے دو ہی راستے ہیں چیلنجز کا بھرپور مقابلہ کریں یا دوسری