ملعون: کے نتائج

ملعون پادری کیخلاف احتجاج جاری‘ پوپ اوراقوام متحدہ کی خاموشی افسوسناک ہے‘ علمائ

لاہور( خصوصی نامہ نگار) تحریک حرمت رسولﷺ کی طرف سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں امریکہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ہفتہ کے دن بھی جاری رہا۔ جلسوں اور حرمت قرآن کانفرنسوں میں شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تحریک حرمت رسولﷺ پاکستان کے

امریکہ نے ملعون پادری کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے اس کے ردعمل میں بے گناہ لوگوں کو مارنا درست نہیں

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ فلوریڈا کے چرچ میں قرآن پاک کی بے حرمتی ملعون پادری ٹیری جونزکا انتہائی غیر مناسب اورتعصب پرمبنی اقدام ہے۔ جس کا امریکہ یا اوباما انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں لیکن اس کے جواب میں افغانستان میں اقوام متحدہ کے بے قصور کارکنوں پرحملہ اورانہیں مارنا بھی کسی طرح درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔

جماعت اسلامی نے ملعون امریکی پادری کی طرف سے قرآن پاک جلائے جانے اورریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے خلاف ستائیس مارچ کو اسلام آباد میں بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا

اس بات کا اعلان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پاک جلائے جانے کے واقعے پر مسلم وزرائے خارجہ کا اجلاس بلا کر مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریمنڈ کی رہائی میں وفاق، پنجاب اورخفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں، پنجاب حکومت جواب دے کہ اس کی پولیس نے مقتولین کے ورثاء کس کے حوالے کئے۔ ایک سوال کے جواب میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ کراچی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بڑے شہروں میں آل پارٹیز کانفرنسیں بلائی جائیں گی

مزید نتائج