ملزموں: کے نتائج

این آئی سی ایل سکینڈل....ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ نے ملی بھگت سے ملزموں کو فائدہ پہنچایا‘ ظفر قریشی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) این آئی سی ایل کیس کے تفتیشی افسر ظفر قریشی نے کیس کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ 100 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سکینڈل سے متعلق بہت سے انکشافات کئے ہیں‘ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میں نے ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ سے کہا تھا کہ وہ

سانحہ سیالکوٹ: 7 مجرموں کو سزائے موت‘ سابق ڈی پی او سمیت 9 اہلکاروں کو 3،3سال قید‘ 6 ملزموں کو عمر قید‘ 5 بری

گوجرانوالہ (فرحان میر سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج مشتاق احمد گوندل نے سےالکوٹ مےں دو بھائےوں حافظ مغےث اور منےب کو وحشےانہ انداز مےں قتل کرنے کے مشہور مقدمہ کا فےصلہ سناتے ہوئے اس مےں ملوث کل 28 ملزمان مےں سے 7 مجرموں کو چار چار مرتبہ سزائے موت، چار چار لاکھ

ملزموں کے قریب پہنچ چکے‘ دو روز تک کٹہرے میں لائیں گے: چودھری اسلم

کراچی (کرائم رپورٹر + وقت نیوز) ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری محمد اسلم نے دعوی کیا ہے کہ تفتیشی ٹیمیں اپنا کام کرتی رہیں لیکن خودکش دھماکہ میں ملوث ملزمان کو میں ہی گرفتار کروں گا۔ اہلخانہ کے ہمراہ اپنے تباہ شدہ گھر کے دورے کے موقع پر چودھری اسلم نے حملوں کو بزدلانہ قرار

مزید نتائج