تازہ ترین:

ملز: کے نتائج

محسن عزیز آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز کے مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2011-12ء میں محسن عزیز مرکزی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ شیخ محمد اکبر اور طارق مسعود بالترتیب پنجاب اور سندھ بلوچستان ریجن کے نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اگر حکومت کی نیت ٹھیک ہو تو صنعتوں کو مسلسل سات روز تک گیس کی فراہمی ممکن ہو سکتی ہے

آپٹما کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین گوہر اعجاز نے کہا کہ سردیوں کو موسم شروع ہونے والا ہے اور اس حوالے سے حکومت اور سوئی گیس کوپہلے سے منصوبہ سازی کر لینی چاہیے تاکہ صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی ہو سکے ۔ انکا کہنا تھا کہ ہیٹرز، گیزرز اور دوسرے برقی آلات سمیت سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی کم کر کے صنعتوں کو گیس دینی چاہیے کیونکہ چودہ بلین ڈالر کی برآمدات کرنے والی ٹیکسٹائل کی صنعت کو ہفتے میں دو یا تین روز کے لیے بند کرنا معیشت کی

سٹیل ملز نے 10ارب روپے کا بیل آﺅٹ پیکج مانگ لیا

کراچی (این این آئی) پاکستان سٹیل ملز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سخت مالی بحران سے نکلنے کےلئے 10ارب روپے کا بیل آﺅٹ پیکج دیا جائے۔ تین برس مےں پاکستان سٹیل ملز 12ارب روپے قرض لے چکی ہے جس پر سود بڑھتا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو کے نہ ہونے کی وجہ سے سٹیل ملز

مزید نتائج