ملتوی: کے نتائج

مردم شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی ہونے کا امکان

لاہور (معین اظہر سے) وزارت دفاع نے مردم شماری میں فوج کی خدمات دینے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ کی وجہ سے فوج پہلے ہی بہت قبائلی علاقوں میں تعینات ہے اسلئے فوج مردم شماری میں خدمات سرانجام نہیں دے سکتی ہے جبکہ وزارت اکنامک افیئرز و شماریات کے ذرائع نے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے آئل ٹرمینل کیس کی سماعت انتیس ستمبر تک ملتوی کردی

کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس انورظہیر جمالی پرمشتمل ڈویژن بینچ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے معاملے کے حل میں مسلسل تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ۔ڈی سی او کراچی محمد حسین نے عدالت کو بتایا کہ شیریں جناح کالونی پر واقع غیرقانونی ٹرمینل کی منتقلی کے لیے ذوالفقار آباد میں زمین مختص کردی دی گئی ہے اورسمری وزیراعلی سندھ کو بھجوائی جاچکی ہے جس پر عدالت نے ڈی سی او کراچی کو ہفتہ وار رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

لاہورکی مقامی عدالت نے این آئی سی ایل سکینڈل کیس کی سماعت تین اکتوبر تک ملتوی کر دی

کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور مجاہد مستقیم کررہے ہیں۔سماعت کے دوران آج ایف آئی اے کی جانب سے این آئی سی ایل سکینڈل کیس کا حتمی چالان پیش کیا جانا تھا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ظفر قریشی کی جانب سے درخواست دی گئی کہ حتمی چالان پیش کرنے کے لئے مزید پندرہ دن کی مہلت دی جائے۔ اور سکیورٹی خدشات کی بناء پر لاہور میں کیس کی سماعت کے دوران پیش ہونے سے بھی بری الذمہ قراردیاجائے۔عدالت نےدوسری درخواست منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو حکم جاری کیا کہ کیس کی آئندہ سماعت پر

مزید نتائج