ملازم: کے نتائج

ساڑھے تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر گھریلو ملازم نے وینا ملک کیخلاف دعویٰ کر دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سول جج امتیاز باجوہ نے گھریلو ملازم منیر حسین کو تنخواہ نہ دینے کے خلاف دعوی میں اداکارہ وینا ملک کو طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے۔ مدعی نے موقف اختیار کیا کہ وہ وینا ملک کے ہاں گھریلو ملازم کے طور پر کام کرتا تھا۔ اداکارہ نے اس کو ساڑھے تین ماہ کی

ملازم کے قتل میں ملوث خاتون کا تین روزہ ریمانڈ

لاہور (ریڈیو نیوز، وقت نیوز) لاہور کی مقامی عدالت نے کتے کو کھانا نہ دینے پر ملازم کو مبینہ تشدد کرکے ہلاک کرنیوالی خاتون کو تین دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزمہ سعدیہ آصف کتوں کا ٹریننگ سنٹر چلا رہی ہیں۔ریمانڈ

اسلام آباد میں کریکر دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار، ملزم اسلامی نظریہ کونسل کا ملازم نکلا

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) اسلام آباد کے کالجز اور سپرمارکیٹ میں کریکر دھماکوں کا ماسٹر مائینڈ گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم ضیاءمسجد کے قریب خودکش حملے کا بھی ماسٹر مائنڈ ہے۔ ملزم اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اسلامی نظریہ کونسل میں بھی ملازم ہے۔ اس کے مختلف کالعدم تنظیموں کے ساتھ

مزید نتائج