مقیم: کے نتائج

عالمی برادری اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ثناءنیوز ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری اوردنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں شدید بارشوں سے متاثرہ افرادکی بحالی کے لیے بھر پور امداد کریں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب سے 60 لاکھ افراد بے گھر، بے بس

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست کے مہینے میں ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر زرمبادلہ پاکستان بھیجا جو پاکستانی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں سینتیس کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست کا مہینہ مسلسل چھٹا مہینا ہے جس میں بیرون ملک سے ایک ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر پاکستان آئیں۔گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے تمام ملکوں سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔اس طرح رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات پاکستان بھیجی ۔اس سال بیرون ملک مقیم

حجرہ شاہ مقیم: سیاسی مخالفین کا مسلم لیگ ن کے کارکن پر حملہ‘ ٹانگیں توڑ دیں

حجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار) وفاقی وزیر منظور وٹو کے قریبی ساتھی نے سیاسی مخالفت پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن اور ممبر بیت المال ضلع اوکاڑہ مظہر بشیر چنا پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے دونوں ٹانگیں توڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے کارکن و ممبر بیت المال ضلع اوکاڑہ مظہر بشیر چنا

مزید نتائج