مقصود: کے نتائج

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے کہا ہے کہ الطاف حسین ایک سچا ، سُچا اور کھرا محب وطن پاکستانی لیڈر ہےجو ملک کو منزل مقصود تک پہنچا سکتا ہے۔

ایم کیو ایم پنجاب ہاﺅس لاہور میں ذمہ داران کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا ، صوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج شبیر احمد قائم خانی اور رکن صوبائی تنظیمی کمیٹی عباس جعفری نے شرکت کی۔ اس موقع پر افتخار اکبر رندھاوا نے ذمہ داران سے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایسے نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے کہ لاہور اور کراچی سمیت دیگر علاقوں کے کارکنوں میں کوئی فرق نظر نہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے قائد تحریک الطاف حسین کے

عوام نواز شریف کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں: تصور حیات ‘ مقصود جرال

برسلز (نامہ نگار) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے رہنما راجہ تصور حیات اور دیگر رہنماﺅں مرزا مقصود جرال، راجہ سلیمان باﺅ محمود نے کشمیر کونسل کے لئے سردار نعیم کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ ایک منجھے ہوئے کامیاب سیاست دان ہیں جن کی کامیابی سے نہ صرف خطہ

بچوں کےلئے تفریحی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے: مقصود چغتائی

لاہور (پ ر) بچوں کےلئے تفریحی اور اصلاحی سٹیج ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مصنف مقصود احمد چغتائی نے الحمرا آرٹس کونسل کے زیراہتمام گولڈن جوبلی منانے والے عینک والا جن کے مشہور اداکار زکوٹا جن حامون جادوگر اور دیگر بھوت پریوں پر مشتمل سٹیج ڈرامہ کی

مزید نتائج