تازہ ترین:

مقررین: کے نتائج

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام قائداعظم کی تریسٹھ ویں برسی کے موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کو غلط قراردینے والوں نےتاریخ پڑھی ہی نہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین مجید نظامی کا کہناتھا کہ بابائے قوم نے ہمیں ہندوؤں اور انگریزوں کی غلامی سے نجات دلائی، انہوں نے ہمیں دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک دیا جو ہماری اپنی نالائقیوں کے باعث دو لخت ہوگیا، اب سیاستدان باقی ماندہ پاکستان کو بھی داؤ پرلگائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بچوں کو مخاطب کرکے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے جسے بہر صورت آزاد کروانا ہے۔مجید نظامی کا کہنا تھا کہ قوم ایسی سیاسی قیادت کو ووٹ دے جو قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے فرمودات پر عمل

مسائل بڑھتے گئے تو فرانس اور روس جیسا انقلاب آ سکتا ہے: مقررین

لاہور (نیوز رپورٹر) ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اور تبدیلی کے لئے محب وطن لوگوں کو جاگنا ہو گا اور وفادار لوگوں کو منتخب کرنا ہوگا۔ اگر ملکی مسائل میں روز بروز اضافہ ہوا تو یہاں وہ وقت دور نہیں جب فرانس اور روس جیسا انقلاب اس ملک میں آئے گا۔ ان خیالات اظہار مختلف

نوائے وقت اور مجید نظامی نے ہمیشہ جرا¿ت و استقامت سے حکمرانوں کا مقابلہ کیا، ایوان کارکنان میں مقررین کا زبردست خراج تحسین نوائے وقت کی 71ویں سالگرہ پر مبارکباد

لاہور (نیوز رپورٹر) نوائے وقت اور اس کے مدیر نے ہمیشہ جرا¿ت اور استقامت سے حکمرانوں کا مقابلہ کیا ہے اور قوم کی رہنمائی کرکے درپیش مشکلات و خطرات سے آگاہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار یوم پاکستان کے موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔

مزید نتائج