مقرر: کے نتائج

کمپنیوں نے کھاد کی قیمت 14 سو‘ ڈی سی اوز نے 1650 مقرر کر دی

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت اور عوامی نیشنل کمپنیوں کے یوریا کے نرخ 1400 روپے فی فوری مقرر کرنے کے بعد پنجاب کے ڈی سی اوز نےن مختلف اضلاع میں یوریا کی فی بوری 200 سے 250 روپے زائد قیمت کے ساتھ 1650 روپے مقرر کر دی اسی صورتحال کے بعد ہر ضلع میں کسانوں کو 30 سے 40 کروڑ روپے اضافی

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کیس کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہےجبکہ سپریم کورٹ نےلاپتہ افراد سے متعلق تمام کیسزبھی کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔

لاپتہ افراد کیس کی سماعت جسٹس شاکراللہ جان کی سربراہی میںجسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پرمشتمل تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالتی استفسار پرایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے بتایا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطورچیئرمین لاپتہ افراد کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کردیا جائے گا جبکہ لاپتہ افراد کے ورثا کو معاوضوں کی ادائیگی کے لیے بھی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ اٹارنی جنرل کےکے آغا نے عدالت سے کمیشن کی معیاد بڑھانے کی استدعا بھی کی ۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے ورثا کی شکایات پر ایڈیشنل

زرداری نے گیلانی کے قریبی رشتہ دار معین بخاری کو فیڈرل پبلک کمشن کا رکن مقرر کردیا

اسلام آباد(آن لائن)صدر زرداری نے وزیراعظم کے عزیز معین السلام بخاری کو فیڈرل پبلک سروس کمشن کا رکن مقرر کردیا ہے۔ معین السلام بخاری کا تقرر تین سال کے لئے کیاگیا ہے جو 2014تک ہوگا۔ ذرائع کے مطابق معین السلام بخاری طویل عرصے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں مختلف عہدوں پر اپنے

مزید نتائج