مقدمے: کے نتائج

حق خود ارادیت کشمیریوں کے مقدمے کی بنیاد ہے: علی گیلانی

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں کشمیریوں کے مقدمے کی بنیاد حق خود ارادیت ہے اور کشمیری عوام اپنے اس حق کیلئے تمام رکاوٹوں کے باوجود حصول مقصد تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان

پچیس ٹارگٹ کلرز کی رہائی کا حکم دینے پروزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف مقدمے کی درخواست اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی ۔

سندھ کے سابق سنیئر وزیر ذوالفقار مرزا کے الزامات کے بعد ایڈوکیٹ طارق اسد نے درخواست تھانہ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رحمان ملک کے حکم پر پچیس ٹارگٹ کلرز کو رہا کیا گیا تھا۔ لہذا وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے اور حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔

میاں نواز شریف جھوٹے مقدمے قائم کرنے پرصدرآصف زرداری اورعدلیہ پرحملہ کے لیے سپریم کورٹ سے معافی مانگیں راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو ضمنی اور کشیمر کے الیکشن میں ناکامی کے بعد سینٹ کے الیکشن میں بھی شکست نظرآ رہی ہے جس سے وہ بوکھلا گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کرپٹ سیاستدان اورعلی بابا ہیں جبکہ چالیس چوروں میں شہبازشریف سرفہرست ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلی شہبازشریف جنوبی پنجاب کے احساس محرومی میں اضافہ کر رہے ہیں جنہوں نے جنوبی پنجاب کے لیے سترارب روپے کے فنڈزکا اعلان کرکے صرف دس ارب روپے دیئے۔ راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ

مزید نتائج