کراچی (سالک مجید + نامہ نگاران) چیئرمین جسقم بشیر قریشی کیخلاف 4 مقدمات درج کر لئے گئے عدالت نے بشیر قریشی کو 4 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ چیئرمین جسقم نے کہا کہ رحمن ملک جیسے لوگ دہشتگردوں کو تحفظ دینگے تو امن کیسے بحال ہو گا جبکہ سندھ کے کئی شہروں میں ہڑتال رہی۔