مقدار: کے نتائج

مائیکل جیکسن کیس کی سماعت، ڈاکٹر نے سٹار کو پروپوفول کی جان لیوا مقدار دی : استغاثہ

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے سلسلے میں ان کے ڈاکٹر کونریڈے مرے کا مقدمہ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں شروع ہو گیا۔ ڈاکٹر مرے پر الزام ہے کہ ان کی غیر ذمہ داری اور لاپرواہی ہی مائیکل جیکسن کی موت کا سبب بنی۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مرے نے مائیکل

آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں جوس پینا کینسر کے خدشات کو بڑھا دیتاہے

آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پھلوں کے جوس میں شوگروافرمقدارمیں موجود ہوتی ہے،جو جسم کو فائدہ پہنچانے کے بجائے صحت کے لئےنقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں میں موجود مفید وٹامنز جوس بناتے وقت ضائع ہو جاتے ہیں،ماہرین کےمطابق روزانہ تین گلاس جوس پینے والے افراد میں کینسر کا خدشہ نسبتا بڑھ جاتا ہے۔

رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا

رینجرز نے لیاری میں علی الصبح آپریشن کا آغازکیا اور سنگھولین ،چاکیواڑہ افشانی گلی، کلاکوٹ اور دیگرعلاقوں سے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ظفر بلوچ کو بھی حراست میں لیا گیا تاہم تفتیش کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ادھربلدیہ ٹاؤن داود گوٹھہ میں بھی آپریشن کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج حراست میں لئے گئے افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،گرفتار ہونے والے افراد میں سے اکثر کا تعلق سیاسی جماعتوں سے بتایا گیا ہے۔ دوسری

مزید نتائج