مقاصد: کے نتائج

امریکہ نے ہمشہ دباؤ ڈال کراپنے مقاصد حاصل کئےہیں، حکومت ملکی مفاد میں جرات مندانہ فیصلےکرے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

قلات میں پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ امریکی جنرل مائیک مولن کا بیان پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لئے کھلا چیلنج ہےجو قابل قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کے حملے کی صورت میں پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت قومی خواہشات اور ملکی مفاد کے لئے قوم کو اعتماد میں لے کردوٹوک اورجرات مندانہ فیصلے کرے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا

آئی ایس آئی حقانی گروپ کو افغانستان میں اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر رہی ہے امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن

واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کارنیگی انڈوو منٹ سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے امریکی ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا کہ آئی ایس آئی افغانستان میں پراکسی وار میں ملوث ہےجبکہ حقانی نیٹ ورک سمیت افغانستان میں عسکریت پسندوں کی مدد اور پشت پناہی بھی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان پرواضح کردیا ہے کہ یہ سلسلہ فوری بند کرنے کے ساتھ ساتھ حقانی نیٹ ورک سے تعلقات بھی فوری طورپر ختم کئے جائیں۔مائیک مولن کا کہنا تھا کہ اس وقت پاک امریکہ تعلقات انتہائی نازک موڑ پر ہیں، ماضی میں امریکہ نے پاکستان

چھوٹے صوبوں کے حقوق کا تحفظ کیا‘ مفاہمت کی سیاست سے وہ مقاصد حاصل کئے جو دو تہائی اکثریت والی حکومتیں نہ کر سکیں: وزیراعظم

پشاور (اے پی پی) وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیرونی امداد ملے یا نہ ملے سیلاب متاثرین کے ساتھ کئے گئے امدادی رقم دینے کا وعدہ ضرور پورا کریں گے، پیپلز پارٹی حکومت کی طاقت مفاہمت کی سیاست ہے جس کے ذریعے ہم نے قومی مفاد کے وہ مقاصد حاصل کئے جن کو ماضی میں دو

مزید نتائج