مقابلہ: کے نتائج

ہر قیمت پر ملکی سالمیت کا تحفظ کرینگے‘ امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت درکار تھی جو مل گئی : جنرل کیانی

اسلام آباد (آئی این پی) آرمی چیف جنر ل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ مائیک مولن کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے ،ہر قیمت پر ملک کی سالمیت اور خود مختاری کا تحفظ کیا جائے گا ، پاک فوج کو غیرملکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کی حمایت چاہئے تھی جو آج مل گئی ہے

کیانی نے امریکی الٹی میٹم کا جواب بھرپور قوت ایمانی سے دیا‘ متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کرینگے : مجید نظامی

لاہور + ننکانہ صاحب (خصوصی رپورٹر + شیخ منظور احمد شاد + نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ و ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی نے کہا ہے کہ جنرل کیانی نے امریکی الٹی میٹم کا جواب بھرپور قوت ایمانی سے دیا ہے۔ امریکیوں سے دو‘ دو ہاتھ کرنے کیلئے ہمارے قبائلی

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام انعامی تقریری مقابلہ آج ہوگا

لاہور(خبرنگار)نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائداعظمؒ کی 63ویں برسی کے سلسلے میںآج ہفتہ17ستمبر کو ساڑھے دس بجے صبح سکولوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان بقول قائداعظمؒ ”پاکستان قائم رہنے کےلئے بنا ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ قائم رہے گا“ منعقد ہو

مزید نتائج