مقابل: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ ہزار ”آدھی بیوائیں“ 500 مجاہدین کے مقابل 7.50 لاکھ فوج

سرینگر (بی بی سی ڈاٹ کام) بی بی سی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں 2 اقسام کی بیوائیں ہیں‘ ایک وہ جن کے شوہروں کا انتقال ہو چکا اور دوسری وہ جن کے شوہر برسوں سے لاپتہ ہیں‘ ان خواتین کو ”آدھی بیوہ“ کا کہا جاتا ہے۔ لاپتہ افراد کے والدین کی تنظیم ایسوسی ایشن

امریکہ بھارت کو چین کے مقابل لانا چاہتا ہے‘ مگر کیا پدی کیا پدی کا شوربہ ....آئندہ پاکستان‘ بھارت کی جنگ پانی پر ہو گی : مجید نظامی

لاہور (خبر نگار خصوصی) چین ہماری انشورنس کمپنی ہے جو ہماری آزادی اور معیشت کی حفاظت کرنے کے علاوہ مختلف شعبوں میں ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی ایک بڑی وجہ بھارت کا وجود ہے کیونکہ وہ ہمارا مشترکہ دشمن ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک پاکستان

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے انہوں نے دورہ موہالی کے دوران من موہن سنگھ سے دو طرفہ کرکٹ کی بحالی پر بات کی تھی ، امید ہے کہ جلد دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگی

اسلام آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کےاعزازمیں استقبالیہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہئے، پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کرکٹ دوہزار گیارہ کے موقع پر دورہ موہالی کے دوران انہوں نے بھارتی وزیرا عظم من موہن سنگھ سے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی پر بات کی تھی اور من موہن سنگھ نے بھی ایسی ہی خواہش کا اظہارکیا تھا،وزیر اعظم نے امید ظاہرکی کہ دونوں کرکٹ کے روایتی حریف جلد ہی ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگے

مزید نتائج