مفت: کے نتائج

لاہور: ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق‘ 5 لاکھ حفاظتی کٹس مفت دینے کا فیصلہ‘ میڈیا عوام میں خوف دور کرنے کیلئے کردار ادا کرے: شہباز شریف

لاہور (نیوز رپورٹر + اپنے نمائندے سے + نمائندگان) بے قابو ڈینگی نے صوبائی دارالحکومت میں مزید 2 جانیں لے لیں‘ 705 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ پنجاب حکومت نے پانچ لاکھ ڈینگی حفاظتی کٹس گھر گھر مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی بی سی ٹیسٹ اوور چارجنگ پر مزید 17 نجی لیبارٹریاں سیل

آ ر می میڈ یکل کیمپس میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 26,788 افر اد کا معا ئنہ 282 مر یضو ں کا سی ا یم ایچ میں مفت علا ج

لاہور (اے پی پی ) پاک فوج کے ڈاکٹر وں نے ڈینگی کے خلا ف مہم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فری میڈیکل کیمپو ں میں 26788 مر یضوں کا معائنہ کیا ۔ وائرس سے متا ثر 17550 مر یضو ں کی تشخیص کیلئے خو ن کی سکریننگ کی گئی اور 282 شدید متا ثر مریضو ں کو سی ایم ایچ میں مفت علا ج کی سہولت دی گئی۔ آئی

وزیراعلی پنجاب نے ڈینگی مریضوں کا ٹیسٹ مفت نہ کرنے والی پرائیویٹ لیبز کیخلاف دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت کارروائی کا اعلان کردیا

لاہور میں جنرل ہسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ڈینگی کا علاج سو فیصد قابل علاج ہےمگر اس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ میڈیا لوگوں میں ڈینگی کے حوالے سے پائے جانے والے خوف کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے،وزیر اعلی نے کہا کہ تمام ہسپتالوں میں عام آدمی کے لیے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پورے شہر میں پرائمری ہلیتھ یونٹس کو فعال کیا جارہا ہے

مزید نتائج