مغربی: کے نتائج

امریکی دھمکیاں مسترد : مشرقی مغربی سرحدوں پر فوج اور ائر ڈیفنس سسٹم الرٹ....کور کمانڈر کانفرنس : افغان سرحد سے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر + وقت نیوز) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت کور کمانڈرز کے خصوصی اجلاس میں امریکی الزامات اور دھمکیوں کو مسترد کردیا گیا اور امریکی دھمکیوں کے بعد بری فوج کے بالترتیب گیارہویں اور دسویں کور اور پورے ائر ڈیفنس سسٹم کو الرٹ کر دیا گیا

مغربی دنیا مسلم ممالک کے معدنی وسائل پر قابض ہونا چاہتی ہے: فضل الرحمن

ایبٹ آباد (نامہ نگار) جمعیت علماءاسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا جمہوریت اور امن کی آڑ میں مسلم ممالک کے خام مال و معدنی وسائل پر قابض ہونا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلندر آباد ایبٹ آباد میں مفتی اسلم اور قاری ریاض کے والد کی وفات پر

مغربی معاشرے میں علماءحقیقی اسلام پیش کریں : فضل کریم

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور قومی اسمبلی کے رکن صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم نے کہا ہے کہ علمائے حق مغربی معاشرے میں حقیقی اسلام اور حقیقت اسلام پیش کریں۔ اسلام عظمت آدم ؑ کا علمبردار انسان دوست مذہب ہے۔ مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کا شکار

مزید نتائج