تازہ ترین:

معینہ: کے نتائج

انجن میں پرندہ گھسنے سے جدہ جانے والی پی آئی اے پرواز غیر معینہ وقت کے لئے م¶خر

لاہور (خبر نگار) پی آئی اے کی جدہ جانے والی لاہور پرواز ایئرپورٹ پر پرندہ انجن میں گھس جانے اور انجن خراب ہو جانے کے بعد غیر معینہ وقت کے لئے م¶خر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ چند دنوں میں پرندہ انجن میں گھس جانے سے طیارہ خراب ہونے کا یہ آٹھواں واقعہ ہے۔ ذرائع کے مطابق

خیبر ایجنسی: موٹر سائیکل چلانے پر غیر معینہ مدت تک پابندی، خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم

لنڈی کوتل(آن لائن ) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے موٹرسائیکل چلانے پر غیرمعینہ مدت تک کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خبردارکیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مساجد سے اعلانات کر

ایف بی آر ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا جس کے بعد عوام کے کو دفاتر کے دروازے سے لوٹایا جارہا ہے۔

ایف بی آر کے ملازمین نے آج سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ حکومت نے انکے بنیادی پے سکیل الاوئنس کو منجمد کر دیا ہے جو ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ایف بی آر کے ملازمین حکومت کو کما کر دیتے ہیں لہذا انکے ساتھ اس طرح کا سلوک ظلم کے مترادف ہے۔ایف بی آر ایمپلائز یونین کے صدر میاں عبدالقیوم کا کہناتھاکہ ہم نے حکومت کو اپنے مطالبات کے حوالے سے متعددبار درخواست کی جبکہ جزوی ہڑتال بھی کی گئی لیکن حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگی اب مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم

مزید نتائج