لاہور (خبرنگار) عیدالفطر کی چھٹیوں میں لاہور کے شہریوں نے پارکوں اور باغوں میں اہل خانہ کے ساتھ سیر کرکے چھٹیوں کا بھرپور لطف اٹھایا۔ لاہور کے شہریوں نے باغ جناح کے قد آور درختوں کے سائے میں چادریں بچھا کر گھر میں پکائے گئے پکوان اور بازار سے خریدے گئے مٹن و چکن کڑاہی، تکے