بیجنگ (اے ایف پی) چینی میڈیا نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے دہشت گردی کےخلاف نام نہاد جنگ مےں دوہرا معیار اپنا رکھا ہے۔یہ بات چین کی سرکاری نیوز ایجنسی زنہاﺅ نے 9/11حملوں کی 10ویں برسی پر اپنے بیان مےں کہی۔ بیان مےں کہا گیا کہ مغربی ممالک دوسرے ممالک کے معاملات مےں مداخلت کےلئے