معنی: کے نتائج

امریکی دھمکیوں پر صدر زرداری کی خاموشی معنی خیز ہے : ڈاکٹر قدیر

لاہور (خواجہ فرخ سعید) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) محض وقت کا ضیاع ثابت ہو گی جو لوگ پارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں کو خاطر میں نہیں لاتے ان سے بھلا اے پی سی کی قرار داد پر عملدرآمد کے بارے میں کیا

افضل گورو کو پھانسی کی صورت مےں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات بے معنی ہو جائینگے: میرواعظ

سرینگر (نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر مےں نماز کی ادائیگی سے روکنے، حریت پسند رہنماﺅں کی نظر بندی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہےں۔ کشمیریوں نے بھارت مخالف اور آزادی کے حق مےں نعرے لگائے۔ پولیس کےساتھ جھڑپوں مےں متعدد زخمی ہوگئے۔ کریک ڈاﺅن

امریکہ سے پاکستانی ایٹمی اثاثوں کو خطرہ‘ ایرانی صدر کا بیان ہی نہیں ٹائمنگ بھی معنی خیز ہے

لاہور (احمد جمال نظامی سے) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بجٹ اجلاس میں ایک مرتبہ پھر اپنے اس یقین کا اظہارکیا ہے کہ دشمن پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر میلی نظر بھی نہیں ڈال سکتا۔ اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سابق سربراہ میئرڈاگن نے اپنے وزیراعظم بنجمن نین یاہو کو متنبہ

مزید نتائج