معمولات: کے نتائج

خواتین کے روزانہ کے معمولات کے حوالے سے کیے جانے والے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ چوبیس میں سے پانچ گھنٹے باتوں میں گزار دیتی ہیں۔

برطانیہ میں خواتین کی مصروفیات کے حوالے سے کئے جانے والے حالیہ سروے سے سامنے آیا ہےکہ عام خواتین ہر روز اپنے گھریلو کاموں کے اوقات میں سے پانچ گھنٹے محو گفتگو رہتی ہیں جبکہ ان پانچ گھنٹوں میں سے چوبیس منٹ وہ اپنے آپ پر تجزیہ کرتی ہیں اور باقی وقت میں دوسرے لوگوں پراٹھائے جانے والے اعتراضات اور کھانے پکانے کی ترکیبیں ان کی بات چیت کا موضوع ہوتے ہیں۔گھریلو خواتین کے مقابلے میں نوکری پیشہ خواتین صرف دوسو اٹھانوے منٹ باتیں کرنے میں گزارتی ہیں۔

کراچی مےں معمولات زندگی بحال، ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی/ اسلام آباد (ریڈیو نیوز/ وقت نیوز+ ایجنسیاں) ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی اپیل کے بعد کراچی میں حالات معمول پر آگئے ہیں جبکہ ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حالات معمول پر آنے کے بعد لوگ واپس اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں اور شہر میں

لیاری میں دو دن کی کشیدہ صورتحال کے بعد معمولات زندگی بحال اور مارکیٹیں کھل گئی ہیں

کراچی کےعلاقے لیاری میں دو روز قبل دو گروپوں میں مسلح تصادم شروع ہوا تھا جس کے بعد نہ صرف لیاری بلکہ کھارادر اورملحقہ آبادیوں میں بھی صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی اورکاروبار مکمل طور پر بند ہوگیا تھا جبکہ مکین گھروں میں محصور ہوگئے تھے۔ دونوں گروپوں میں تصفیہ کرانے کے لیے وزیر داخلہ منظور وسان نے خود رابطہ کیا اور پولیس اور ینجرز کی نفری میں بھی اضافہ کیا جس کے نتیجے میں آج امن وامان کی صورتحال بہتر ہے اور مکینوں کے معمولات بحال ہوگئے ہیں

مزید نتائج