کراچی + لاہور (رمضان چانڈیو / دی نیشن رپورٹ + ریڈیو نیوز) دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے دوسرا سیلابی ریلا آنے سے پہلے سے پانی میں گھرے ہوئے دیہاتیوں کیلئے مزید مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دریائے ستلج سے اس وقت 35 سے 37 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے جس کی وجہ