نیویارک (آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما (آج) منگل کو امریکی ٹی وی کے پروگرام میں 2مئی کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کیلئے کئے گئے آپریشن کی خفیہ معلومات منظر عام پر لائیں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق6 ستمبر کو ہونے والے