معلوم: کے نتائج

خواتین کے روزانہ کے معمولات کے حوالے سے کیے جانے والے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ چوبیس میں سے پانچ گھنٹے باتوں میں گزار دیتی ہیں۔

برطانیہ میں خواتین کی مصروفیات کے حوالے سے کئے جانے والے حالیہ سروے سے سامنے آیا ہےکہ عام خواتین ہر روز اپنے گھریلو کاموں کے اوقات میں سے پانچ گھنٹے محو گفتگو رہتی ہیں جبکہ ان پانچ گھنٹوں میں سے چوبیس منٹ وہ اپنے آپ پر تجزیہ کرتی ہیں اور باقی وقت میں دوسرے لوگوں پراٹھائے جانے والے اعتراضات اور کھانے پکانے کی ترکیبیں ان کی بات چیت کا موضوع ہوتے ہیں۔گھریلو خواتین کے مقابلے میں نوکری پیشہ خواتین صرف دوسو اٹھانوے منٹ باتیں کرنے میں گزارتی ہیں۔

گرینڈ الائنس بنانے والوں کو معلوم ہو جائیگا اسے چلانا کتنا مشکل ہے : وزیراعظم گیلانی

لا ہور ( وقت نیوز ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وقت نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کراچی میں بدترین حالات کے بارے میں سوال پر کہا کہ جتنے بھی وہاں عناصر موجود ہیں ان سے میں نے پہلے بھی اپیل کی تھی اور اب پھر کہوں گا کہ وہ پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے

سبسڈی ٹارگٹڈ ہونی چاہئے، اکثر لوگوں کو معلوم نہیں آئی ایم ایف کس کا مخفف ہے: وزیر خزانہ سہیل احمد اور سلمان صدیق کی تعریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہاکہ بلاتفریق سبسڈی سے سب فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔ پٹرول پر سبسڈی دی جائے تو مرسیڈیز والے بھی فائدہ اٹھائیں گے اور منی بس والے بھی اسی طرح بجلی کی سبسڈی سے ایک بلب جلانے والے بھی فائدہ اٹھاتے ہیں او سوئمنگ پول کا

مزید نتائج