معلق: کے نتائج

آسٹریلیا: انتخابات میں حکمران پارٹی اکثریت سے محروم‘ معلق پارلیمنٹ بننے کا امکان

کینبرا (ثناءنیوز) آسٹریلیا کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی اکثریت سے محروم ہو گئی۔ 70 سال بعد ملک میں معلق پارلیمنٹ قائم ہوگی۔ آسٹریلیا میں پارلیمنٹ کی 150 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے ۔ الیکشن کمیشں کے مطابق وزیر اعظم جولیا گیلاڈ کی لیبر پارٹی اور اپوزیشن

برطانیہ میں معلق پارلیمنٹ‘ کنزرویٹو پہلے اور براﺅن کی لیبر پارٹی دوسرے نمبر پر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک + نیٹ نیوز + بی بی سی + رائٹر) برطانیہ میں دارالعوام کی 649 نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات میں کیمرون کی کنزرویٹو پارٹی کو سبقت حاصل ہو گئی ہے‘ جبکہ وزیراعظم گورڈن برا¶ن کی لیبر پارٹی دوسرے نمبر پر رہی ہے‘ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ایگزٹ پول کے مطابق