معتمرین: کے نتائج

جدہ: معتمرین کی پاکستان روانگی میں تاخیر‘ قونصل جنرل عبدالسالک ائرپورٹ پہنچ گئے

جدہ (امیر محمد خان سے) پاکستان کے قونصل جنرل عبدالسالک خان نے پاکستان سے عمرہ کیلئے آئے ہوئے معتمرین کی پاکستان روانگی میں تاخیر کی شکایات پر جدہ کے ہوائی اڈے کا دورہ کیا ، اور پاکستانی "معتمرین اور پی آئی اے کی مقامی انتظامیہ سے بات چیت کی ، اس سے قبل عبدالسالک خان نے جدہ کے سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر سے پی آئی اے کی جدہ سے مسلسل روانگی میں تاخیر پر تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی تشویش بتائی، اس موقع پر سول ایشن کے ڈائیکٹر مازن نے قونصل جنرل کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کا یقین دلایا، اور

مکہ مکرمہ: معتمرین کی سہولت کیلئے حرم کے تمام دروازے کھول دئیے گئے

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) معتمرین کی سہولت کیلئے حرم مکی شریف کے تمام 138 دروازے کھول دئیے گئے ہیں جبکہ تمام حصوں میں لاکھوں کی تعداد میں قرآن حکیم، دینی کتابیں اور اردو سمیت 12 زبانوں میں قرآن حکیم کے تراجم و تفاسیر بھی رکھے گئے ہیں۔ یہ بات حرمین شریفین

مزید نتائج