معاون: کے نتائج

این آئی سی ایل سکینڈل....سپریم کورٹ نے معاون چار تفتیشی افسروں کے تبادلے منسوخ کر دیئے‘ ظفر قریشی کیخلاف شوکاز نوٹس معطل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی نگران آفیسر ظفرقریشی کے چار معاون افسران کے تبادلے کی فوری منسوخی کا حکم دےتے ہوئے ظفر قریشی کے خلاف جاری کئے گئے اظہار وجوہ کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ

سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج بھٹو کیس کی سماعت کریگا،خالد انور کی عدالتی معاون بننے سے معذرت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ وقت نیوز+ ریڈیو مانیٹرنگ+ ایجنسیاں) سپریم کورٹ کا 11 رکنی لارجر بنچ آج پیر سے بھٹو کیس کی سماعت کرے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کریں گے۔ ادھر حکومتی وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے مقدمہ کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ بھٹو کیس کا تمام

صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر شہلا جاوید کا کہنا ہے کہ پیپر ری سائیکل پراجیکٹ غریب خواتین کی مالی حالت بہتر بنانے کے لئے معاون ثابت ہوگا۔

علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کے کانفرنس ہال میں خواتین سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب خواتین کو ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکفیل کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہ کاغذ کی ردی کو استعمال کرتے ہوئے آمدنی کا ذریعہ بنا سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ چیمبر کے اس پراجیکٹ کے ذریعے چالیس خواتین کو کام دیا گیا ہےاور کراچی سے ماہرین کو بلوا کر ایک ٹریننگ سیشن کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں علامہ اقبال میڈیکل کالج اور ورکنگ ویمن آرگنائزیشن سمیت دیگر ادارے شامل ہیں۔ کانفرنس میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل

مزید نتائج