معاملے: کے نتائج

قوم کو بتایا جائے کہ ہر معاملے پر امریکا کی حمایت کیوں کی جاتی ہے، امریکا سے جان چھڑوا کر آزاد پالیسی مرتب کی جائے عمران خان

آل پارٹیز کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری نام نہاد جنگ سے علیحدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ اس جنگ سے پاکستان کو فائدہ نہیں صرف نقصان ہی پہنچا ہے۔انھوں نے کہا کہ اب ہمیں امریکہ سے جان چھڑا کر آزاد خارجہ پالیسی مرتب کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین نے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن بند کر کے طالبان سے مذاکرات کرنے کی تجویز بھی دی ۔انھوں نے کہا کہ قوم کو بتا یا جائے کہ حکومت کی طرف سے ہر معاملے پر امریکہ کی حمایت کیوں کی جاتی

گمنام قبروں کے معاملے پر مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن کا واک آﺅٹ

سرینگر (بی بی سی + نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں گمنام قبروں کے معاملے پر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اپوزیشن پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سبھی 11 ارکان نے نعرے بازی کرتے ہوئے واک آﺅٹ کیا۔ محبوبہ مفتی نے کہا وادی میں ہزاروں افراد لاپتہ ہیں۔ اس ایشو پر ہیومن رائٹس کمشن کے نکات

کراچی کے معاملے پر نوازشریف کی حمایت کرتے ہیں: ممتاز بھٹو

کراچی (خصوصی رپورٹ) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے اپنی حالیہ ملاقات کے بارے میں کہا ہے کہ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔ کراچی کے واقعات بہت بڑا نقصان ہیں۔

مزید نتائج