اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی اور مالیاتی استحکام کیلئے آنے والے چند سالوں کو کٹھن قرار دیدیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متوازن اضافہ اور پائیدار ترقی کے لئے مالی اور معاشی استحکام کا حصول لازم و ملزوم ہیں ۔محض کرنسی چھاپ کر حکومتی مالی ضروریات پورا