بدین سے کراچی آمد کے بعد لیاری میں جسلہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے الزام عائد کیا کہ بطورصوبائی وزیر داخلہ وہ ملزموں کو پکڑتے جبکہ رحمان ملک انہیں رہا کروادیتے ۔وفاقی وزیرداخلہ حکمرانوں کو گمراہ کررہے ہیں جبکہ وہ اے این پی کے رہنما شاہی سید کوبھی بیوقوف بنانے کے لئے مردان ہاؤس گئے،رحمن ملک نہیں چاہتے کہ کراچی میں امن ہو۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ انہوں نے حکومت میں بیٹھ کرخواب نہیں دیکھے،ایم کیو ایم منہ بند کرنا چاہتی ہے تو مجھے گولی مار دے۔اپنے بچوں کی قسم کھاکر کہتا