مظاہروں: کے نتائج

ممتاز قادری کے حوالے سے مظاہروں کی کوریج پر نوائے وقت کی تعریف‘ الیکٹرانک میڈیا کی عدم دلچسپی پر اظہار افسوس

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ممتاز عالم دین اور جامع رضویہ ضیاءالعلوم کے مہتمم پیر سید حسین الدین شاہ نے گذشہ روز لیاقت باغ کے سامنے مری روڈ پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے سے خطاب کے دوران ممتاز قادری کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے باہر مظاہروں کی کوریج کے سلسلے

یمن میں حکومت مخالف مظاہروں میں فورسز کی فائرنگ سےہلاکتوں کی تعداد اکتیس تک پہنچ گئی ہے۔

رواں برس مارچ میں یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کوہٹانے کیلئے چلائی جانےوالی تحریک میں خونریزی بڑھتی جارہی ہے۔ یمن میں سیکیورٹی فورسز نےمزید اکتیس مظاہرین کو ہلاک کردیا۔ دارالحکومت صنعا میں نشانہ باز بندق برداروں اور سکیورٹی فورسز نے چینج اسکوائر کے اردگرد چھتوں اور عمارتوں سے مظاہرین پر فائرنگ کی جس سےدوبچوں سمیت ستائس مظاہرین ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ یمن میں گزشتہ دودنوں میں حکومت مخالف مظاہریں پرفورسز کی فائرنگ سےاکتیس مظاہرین ہلاک جبکہ نوسوبیالیس زخمی ہوچکے ہیں۔

یمن میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین جھڑپوں میں مزید درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دارالحکومت صنعا سے دوسو کلومیٹر دورواقع تائز نامی شہر میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اس دوران آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔ مظاہرین صدرعلی عبداللہ صالح کے استعفٰی کا مطالبہ کررہے ہیں جو جون میں قاتلانہ حملے کے بعد سعودی عرب میں ہیں اور انہوں نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب اور امریکہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یمن میں بدامنی سے خطے میں القاعدہ کو تقویت مل سکتی ہے۔

مزید نتائج