آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق جن کمپنیوں کے لائسنس معطل کئے گئے وہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں اب کام نہیں کرسکتیں جبکہ دوسرے علاقوں میں انہیں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہے۔ ملک میں مجموعی طور پر تیرہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں کام کر رہی ہیں اور بعض کمپنیوں کے لائسنس معطل ہونے سے ایندھن کی کسی قسم کی کوئی قلت نہیں ہوگی جن کمپنیوں کے لائسنس معطل کئے گئے ان کے ملک بھر میں گیارہ سو پٹرول سٹیشنز ہیں۔ دوسری طرف اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے