نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مبینہ طورپر پاکستان میں پناہ لینے والے مطلوب افراد کی نئی غلطیوں سے پاک فہرست تیار کرلی ہے جو جلد پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارتِ خارجہ کے اہلکار جلد ہی نئی ترمیم شدہ فہرست دہلی میں پاکستانی