اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے مطالبے سے انتخابات قبل از وقت نہیں ہونگے، وہ 2013ءکے الیکشن کی تیاری کریں۔ وہ جب سے آئے ہیں یہی مطالبہ کر رہے، کسی دوسری جماعت نے ایسی کوئی بات نہیں کی، کسی سیاسی جماعت نے نوازشریف کے