مطالبات: کے نتائج

سی این جی ایسوسی ایشنز نے مطالبات کی منظور ی کے لئے 2 دن کی مہلت دے دی

کراچی (جی این آئی) پاکستان کی تینوں سی این جی ایسوسی ایشنز نے حکومت کو اپنے مطالبات تسلیم کرنے کے لئے دو دن کی مہلت دے دی۔ کل (جمعہ) کو وفاقی سیکرٹری پٹرولیم سے ہونے و الی ملاقات کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ حکومت بار بار گیس کی قیمتیں بڑھا کر اور ٹیکسز لگا کر

ایف بی آر ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا جس کے بعد عوام کے کو دفاتر کے دروازے سے لوٹایا جارہا ہے۔

ایف بی آر کے ملازمین نے آج سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ حکومت نے انکے بنیادی پے سکیل الاوئنس کو منجمد کر دیا ہے جو ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ایف بی آر کے ملازمین حکومت کو کما کر دیتے ہیں لہذا انکے ساتھ اس طرح کا سلوک ظلم کے مترادف ہے۔ایف بی آر ایمپلائز یونین کے صدر میاں عبدالقیوم کا کہناتھاکہ ہم نے حکومت کو اپنے مطالبات کے حوالے سے متعددبار درخواست کی جبکہ جزوی ہڑتال بھی کی گئی لیکن حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگی اب مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم

لاڑکانہ جیل ....قیدیوں نے ایک اہلکار کو قتل کر دیا مطالبات تسلیم

لاڑکانہ (ریڈیو نیوز+ ایجنسیاں) لاڑکانہ سنٹرل جیل میں قیدیوں کے ہاتھوں ایک اہلکار کے قتل، 3 ڈی ایس پیز اور ایک ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کے زخمی ہونے کے بعد جیل انتظامیہ نے قیدیوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے۔ انتظامیہ اور قیدیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد قیدیوں

مزید نتائج