مطابقت: کے نتائج

ججز تقرری کا نیا طریقہ کار میثاق جمہوریت سے مطابقت نہیں رکھتا‘ بحران کا خطرہ ہے : جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ قرارداد مقاصد سے اقلیتوں کی آزادی سے متعلق لفظ آزادانہ حذف کرنا املا کی غلطی نہیں تھی بلکہ اس کو جان بوجھ کر نکالا