مضبوطی: کے نتائج

پاکستان مےں جمہوری حکومت کی مضبوطی سے شدت پسندی کم ہوسکتی ہے: گراسمین

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی خصوصی ایلچی برائے افغانستان و پاکستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی مضبوطی سے شدت پسندی میں کمی آسکتی ہے ، ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کی ہلاکت نے القاعدہ کو شکست دینے کا موقع فراہم کیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے

پاکستانی معیشت کی مضبوطی کے لیے امریکہ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ امریکی سفیرکیمرون منٹر

ملتان میں امریکی تعاون سے لگائے گئے مینگو پلانٹ کے دورے کے موقع پرصحافیوں سے بات چیت کرتےہوئے امریکی سفیرکیمرون منٹرکا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستانی آم کوامریکی منڈیوں تک رسائی دے گا جس سے پاکستان کی معیشت کومضبوط سہارا ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے عوام اورمعاشی ترقی کے فروغ میں خاص دلچسپی رکھتا ہے۔ کیمرون منٹرکا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستانی آم کوبیرونی منڈیوں تک رسائی دینے کا وعدہ کیا تھا اور اسی سلسلہ میں ملتان میں یہ مینگو پلانٹ لگایا گیا ہے ۔

جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے اٹھارہویں ترمیم پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے : وزیراعظم

اسلام آباد (وقت نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے سنیٹر رضا ربانی اور راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ رضا ربانی نے عملدرآمد کمشن کے ارکان کے دورہ برطانیہ کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ

مزید نتائج