مصور: کے نتائج

معروف مصور ایم ایف حسین کا لندن میں انتقال

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام + آئی این پی) عالمی شہرت یافتہ معروف مصور ایم ایف حسین لندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے‘ وہ چند روز سے بیمار تھے۔ 96 برس کے مقبول فدا حسین کو ”پکاسو آف انڈیا“ کا لقب بھی حاصل تھا۔ بھارتی خبررساں ادارے اور ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ایف حسین کا

قاہرہ کے آرٹ میوزیم سے ولندیزی مصور ونسٹ وان گو کی چوری ہونے والی پانچ کروڑ ڈالر مالیت کی پینٹنگ تاحال غائب ہے ،برآمدگی کی اطلاعات غلط ہیں

وان گو کی اس مشہور تصویر کو جسے پوپی فلاور اور واز اینڈ فلاور کے ناموں سے یاد کیا جاتا ہے ، قاہرہ کے محمود خلیل میوزیم سے فریم کاٹ کر چوری کر لیا گیا تھا۔سرکاری نیوز ایجنسی مینا کے مطابق پینٹنگز کی نمائش دیکھنے آئے افراد سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ اور اس سلسلے میں ایک جوڑے کو گرفتار بھی کر لیا گیاتھا جن سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔ یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کن حالات میں یہ پینٹنگز چوری ہوئی ہیں ۔ اس سے قبل انیس سو اٹہتر میں یہ پینٹنگز اسی میوزیم سے چوری ہوگئی تھیں لیکن دس برس بعد انہیں کویت سے حاصل

ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی نے آرٹ گیلری کا دورہ کیا اورمعروف مصور جمی انجینئرکی تصاویر دیکھیں

مجید نظامی نے رئیوائور آرٹ گیلری لاہور میں  جمی انجئنیر کی بنائی تصاویرکو دیکھا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جمی ایک سچے پاکستانی فنکار ہیں جنہوں نے تقسیم ہند کے وقت مہاجرین کو پیش آنے والے مسائل کو کینوس پر خوبصورتی سے اتارا ہےنمائش میں جمی انجنیئر کی درجنوں تصاویرنمائش کے لئے رکھی گئیں ہیں ان میں تقسیم ہند،تاریخی عمارت اور پاکستان  کےعوام کو درپیش مسائل کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے نمائش دیکھنے والوں میں معروف ٹی وی اداکار نعیم طاہر بھی شامل تھے  جمی انجینئر نے وقت نیوز سے گفتگو کرتے

مزید نتائج