تازہ ترین:

مصنوعات: کے نتائج

مسلم لیگ ہم خیال کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف مظاہرہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ہم خیال کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد آصف کی قیادت میں کارکنوں کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی اور اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ گذشتہ روز ملتان روڈ گرین بلڈنگ کے

پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں اضافہ نہ ہو سکا‘ تجارت کا توازن بھارت کے حق میں

کراچی (رپورٹ: عبدالقدوس فائق) ایک بار پھر ایوان تجارت و صنعت کراچی نے بھارت سے تجارتی تعلقات میںبہتری لانے کے عزم کا نعرہ بلند کیا ہے جبکہ ماضی میں ایوان تجارت نے باہمی تجارت کےلئے کئی وفود بھارت بھیجے۔ ان وفود کے دوروں کا یہ نتیجہ تو ضرور نکلا کہ پاکستان کی مارکیٹیں

پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی‘ بھارت کی جانب سے ڈبلیو ٹی او کے اجلاس میں اعتراضات واپس لئے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) بھارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات ڈبلیو ٹی او کے جنرل کونسل اجلاس میں واپس لئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو موہالی میں پاکستان

مزید نتائج