کمیشن کے قیام کا فیصلہ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کمیشن کے سربراہ ہونگے۔مشترکہ کمیشن دو سطح پرکام کرے گا ،آرمی چیف، خفیہ اداروں کے سربراہان اور وزرائے دفاع کمیشن کے رکن ہونگے جبکہ دوسری سطح ملٹری اینٹلی جنس اوردفتر خارجہ کے اعلی عہدے داروں پر مشتمل ہو گی۔مشترکہ کمیشن وزرائے اعظم کو اپنی رپورٹ پیش کرنے کا پابند ہوگا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ اورخطے