مشینری: کے نتائج

ڈینگی وائرس: فرانس اور بھارت سے ہنگامی بنیادوں پر ادویات اور مشینری منگوائی جائیگی‘ دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر عوام کی خدمت کرتا رہوں گا: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپیل کی ہے کہ سول سوسائٹی‘ ڈاکٹرز‘ اساتذہ‘ طالب علم‘ سیاستدان‘ کارکن اور معاشرے کے تمام طبقات ڈینگی وائرس کے خلاف جاری تحریک میں شامل ہو جائیں‘ ہمیں مل جل کر ڈینگی وائرس کو شکست دینا ہے‘ ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے

بچت مہم تبدیل‘ ضلعی حکومتوں کو مشینری‘ لائٹس‘ سکولوں کا فرنیچر خریدنے کی اجازت

لاہور (شعیب الدین سے) پنجاب حکومت نے ضلعی حکومتوں کو ”بچت مہم“ سے مستثنیٰ قرار دے کر انہیں اپنی ضرورت کی مشینری‘ سٹریٹ لائٹس‘ سکولوں کا فرنیچر اور 50 ہزار روپے کی ”لوکل پرچیز“ کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی حکومتوں نے ناقص کارکردگی کی ذمہ داری پنجاب حکومت کی بچت

نئی مشینری کی عدم خریداری‘ واسا ٹیوب ویلوں کا بریک ڈاﺅن معمول بن گیا

لاہور (شعیب الدین سے) واسا انتظامیہ کے تین برسوں کے دوران نئی موٹریں‘ پمپ اور پینل نہ خریدنے کے باعث اس کے ٹیوب ویلوں اور ڈسپوزل سٹیشنوں پر ”بریک ڈاﺅن“ معمول بن گیا۔ لاہور کے اکثر علاقوں میں پانی کی سپلائی روزانہ معطل رہتی ہے مگر واسا حکام بچت کے نام پر خریداری نہیں کر

مزید نتائج