مشین: کے نتائج

انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن کی پلیٹ لیٹس مشین خراب

لاہور (نیوز رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن سروسز کی سنگل ڈونر پلیٹ لیٹس مشین گزشتہ روز خراب ہو گئی مشین خراب ہونے سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ذرائع کے مطابق ڈینگی کے مریضوں کیلئے دو طریقوں سے پلیٹ لیٹس تیار کئے جاتے ہیں ایک طریقہ سینٹرل فیوجری

جناح ہسپتال میں ہیپاٹائٹس تشخیص کی مشین بند

لاہور (نیوز رپورٹر) جناح ہسپتال مےں ہیپاٹائٹس تشخیص کی پی سی آر مشین بند کر دی گئی ۔انتظامےہ کے مطابق گزشتہ سال کی پی سی آر کٹس ختم ہو گئےں تھےں ٹےسٹ جاری ہےں۔

ایبٹ آباد آپریشن: امریکی کمانڈوز نے اسرائیلی مشین گن ”اوزی“ استعمال کی

ایبٹ آباد (خصوصی رپورٹ) امریکی کمانڈوز نے ایبٹ آباد آپریشن میں ”اوزی“ مشین گن استعمال کی جسے خاموش رکھنے کیلئے سائیلنسر لگایا گیا اور اندھیرے میں درست نشانے کیلئے خصوصی آلات بھی استعمال ہوئے۔ یہ خطرناک گن ایک منٹ میں 600 گولیاں فائر کرتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اوزی مشین

مزید نتائج