مشکل: کے نتائج

سخت لہجہ اختیار کرینگے....پاکستان سے پہلے جیسی شراکت مشکل ہے : مولن : اوباما انتظامیہ مولن سے ناراض ہے : واشنگٹن پوسٹ‘ وائٹ ہاﺅس کا آئی ایس آئی سے متعلق الفاظ کی توثیق سے انکار‘ پینٹاگون کی حمایت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی +ایجنسیاں+ مانیٹرنگ نیوز) امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کر رہا ہے‘ نیٹ ورک کے آپریشنز پر آئی ایس آئی کا کنٹرول نہیں۔ وال سٹریٹ جرنل سے انٹرویو میں مولن نے

پاکستان تنہا نہیں مشکل میں ہم ساتھ ہیں‘ چینلجز سے مل کر نمٹیں گے : ایرانی وزیر داخلہ

اسلام آباد (اے این این + آئی این پی + ریڈیو مانیٹرنگ) صدر آصف علی زرداری سے ایرانی وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور باہمی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے

چین کی ہر شعبے میں کامیابی پر پاکستان کو خوشی ہے، کیونکہ دونوں نے مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہےصدر زرداری

اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین نے ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کی حمایت کی ہے، ہماری آئندہ نسلیں بھی مل کر مزید کار ہائے نمایاں انجام دیں گی۔ انکا کہنا تھا کہ چین نے تہذیب و تمدن، تجارت، معاشرتی و معاشی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ بڑی کامیابی سے عبور کی ہے اور پاکستانی قوم انکی اس کامیابی پر خوش ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے پاک چین دوستی کی بنیاد رکھی اور

مزید نتائج