مشن: کے نتائج

لائبےریا : اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل 17 پاکستانی پولیس افسروں کو خصوصی میڈلز

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ مشن لائبےریا میں خدمات انجام دینے والے 17 پاکستانی پولیس افسروں کو ایک خصوصی تقریب میں یو این میڈلز سے نوازا گیا۔ پاکستانی پولیس افسروں کو یہ اعزاز انکی لائبےریا میں امن کوششوں میں خدمات انجام دینے کے عوض دیا گیا۔ اس موقع پر

فرانسیسی سفارتکار ہیرولادسوس یواین امن مشن کے نئے سربراہ مقرر

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے فرانسیسی سفارتکار ہیرو لا دسوس کو یو این امن مشن کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ سیکرٹری جنرل بان کی مون کے آفس کی جانب سے جاری ہونےوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ لادسوس ایلن رائے کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اس سے قبل مختلف ممالک میں بطور

چین کے پہلے طیارہ بردار جنگی جہاز نے تجرباتی مشن کامیابی سے مکمل کر لیا: وزارت دفاع

بیجنگ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اس کے پہلے طیارہ بردار جنگی بحری جہاز نے اپنے تجرباتی مشن کے دوران مطلوبہ نتائج حاصل کر لئے ہیں۔ بدھ کو چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ایئرکرافٹ کیریئر کو رواں ماہ پانچ دن کے تجربہ کے بعد شمال مشرقی بندرگاہ میں لنگرانداز کر دیا گیا۔

مزید نتائج