لاہور (سید عدنان فاروق) جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں تخریب کاری اور دہشت گردی کے واقعات میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، مسئلہ کشمیر پر بھارت سے بیک چینل ڈپلومیسی فضول مشق ہے، حکمران قومی کشمیر پالیسی کے اصولی مو قف سے