لاہور (خبر نگار خصوصی + خبر نگار + سپیشل رپورٹر + سٹاف رپورٹر) الحمراءہال میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ اور تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے زیراہتمام منعقدہ یوم اقبالؒ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اندرونی و بیرونی چیلنجز، مسائل، مشکلات سے نجات اور ملک و ملت کیخلاف سازشوں کے